ساری دنیا کا آئینہ دیکھا
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیادین و مسلک ، وفا ، ، خدا دیکھا
 ساری دنیا کا آئینہ دیکھا
 
 میرے پیچھے ہے ڈوبتا سورج
 میرے آگے یہ لادوا دیکھا
 
 شب کی آنکھوں میں جاگ کر تنہا
 دن کے آنگن میں ناچتا دیکھا
 
 بس خدا کا ہی نام یاد رہے 
 خواہشوں کی کوئی دعا دیکھا
 
 خود کو طوفاں میں آزمائیں ذرا 
 ساحلوں کا یہ راستہ دیکھا
 
 خاک چھانی ہے وشمہ دنیا کی
 پھر بھی سمجھی نہیں یہ کیا دیکھا
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 