ساقیا دیر نہ کرآنکھوں سےپلانےمیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

تیری چاہت لے آئی ہےمیخانے میں
ساقیادیرناکرآنکھوں سےپلانےمیں

مجھےپینےکاکوئی شوق نہیں ہے
چلاآتاہوں تجھےدیکھنےکہ بہانےمیں

جن کی اپنی راتیں گزرتی ہےمیخانےمیں
وہی لگےرہتےہیں رندوں کوسمجھانےمیں

جس سےنئےشرابی بہک جاتےہیں
ہم اتنی چھوڑ آتےہیں پیمانے میں

تیری ایک ہنسی کامحتاج ہوں ساقی
تیرا کیا جاتا ہےذرامسکرانےمیں

میری عمربھرکی تشنگی مٹادےساقی
تیرےرندکی روح پڑی ہےتیرےپیمانے میں
 

Rate it:
Views: 408
06 May, 2013