اک ایسا ساون ہو جس کی آمد تیرےاحساس کو بارش کی بوندیں بنادے پھر زندگی بھرنہ رو پائے ہم وہ بارش میری آنکھوں کو اتنارولا دے ماناکہ حق نہیں تیری زندگی پر لیکن کچھ تو مجھے میری وفاؤں کا صلادے