ساکن

Poet: دانش فراق By: دانش فراق, Sialkot

وہ چلیں جب تو چلتی رہتی ہے دنیا
جو رکیں تو ہو جاتی ہے زمیں ساکن

Rate it:
Views: 453
22 Jun, 2020