سبھی جانتے ہیں مجھ میں دوغلاپن نہیں ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamسبھی جانتےہیں مجھ میں دوغلاپن نہیں ہے
چاچا کیدو گواہ ہے کہ برامیراچلن نہیں ہے
اب رانجھا بھی مجھ سے خفارہنے لگا ہے
کہتا ہے ہیرنےسناہے صاف تیرا من نہیں ہے
جو کوئی مجھےدوستی کاایک موقعہ دے گا
وہی کہےگاتجھ جیساکوئی سجن نہیں ہے
کچھ لوگ مجھ سے یوں ہی خفارہنےلگے ہیں
مگر میری تو کسی سے ان بن نہیں ہے
شہر کا بچہ بچہ میری شرافت کا گواہ ہے
کون کہتا ہے کہ اصغر پاک دامن نہیں ہے
More Love / Romantic Poetry






