سب جانوں کاتو پروردگار ہے
سب دنیا کاتو اکیلا مختار ہے
کسےغم دینا کس کو خوشی
اس پہ کسی اور کانہ اختیارہے
ان لوگوں کو شفا دینامیرےمولا
اس دنیا میں جو کوئی بیمار ہے
اس جہاں میں وہی سچامسلم ہے
جسےسب سےزیادہ حضورسےپیارہے
اللہ و رسول کی اطاعت ضروری ہے
کسی اور سے نہ اصغر کوسروکارہے