سب حسینوں سےوہ اصغرکو ممتاز لگتی ہے چالیس سال تک جو کھلا نہیں وہ راز لگتی ہے وہ بات کرنے کےلیےجیسےاپنا منہ کھولتی ہے پھر کیا بتاؤں کے وہ کتنی مایہ ناز لگتی ہے