سب دکھاوہ ھے یار کے اشکوں کا بہنا

Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, MPK

 سب دکھاوہ ھے یار کے اشکوں کا بہنا
ہم یہ سمجھے کہ پیار کی علامت ھے

اب پڑا معلوم کہ وہ فریب ہستی اسد۔
جھوٹا ھے سراسر سب مطلب کی بدولت ھے

Rate it:
Views: 817
14 Dec, 2021