سب سے منفرد سب چے جدا لگتی ہو

Poet: Shabir Akhtar By: Shabir Akhtar, karachi

سب سے منفرد سب سے جدا لگتی ہو
معصوم اتنی ہو کہ خدا لگتی ہو

غرور حسن بھی ہے اور انکسار محبت بھی
پاکیزہ اتنی ہو کہ جنت کی ہوا لگتی ہو

تم مجھے چاہتی ہو مگر کہہ نہیں سکتی
مجبور اتنی ہو کہ کسی بے کس کی صدا لگتی ہو

تمہارے دل میں کیا ہے تمہارے دل کی خدا جانے
ہمیں تو جان سے بڑھ کر عزیزجاں لگتی ہو

Rate it:
Views: 538
08 Oct, 2008