سب پرانی یادیں مٹا دی ہیں
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mipuri, Birminghamاس کی چٹھیاں جلا دی ہیں
سب پرانی یادیں مٹا دی ہیں
اب مجھے کچھ بھی یاد نہیں
ذہن سے سب باتیں بھلا دی ہیں
More Love / Romantic Poetry
اس کی چٹھیاں جلا دی ہیں
سب پرانی یادیں مٹا دی ہیں
اب مجھے کچھ بھی یاد نہیں
ذہن سے سب باتیں بھلا دی ہیں