سب کے لئے میری طرف سے

Poet: Allama Iqbal By: Kashif Hussain, Hyderabad

ذوق یقین کفر کو اماں بنا دیا
ہم اُس کے ہوگئے ہمیں جس کا بنا دیا
اب تم ہمارے بنو یا نہ بنو
یہ تم کو ہے اختیار
تقدیر نے تو ہمیں تمہارا بنا دیا
ہوتا خدا کا عشق تو کچھ اور ہی بن جاتے
بندے کے عشق نے ہمیں بندا بنا دیا

Rate it:
Views: 435
19 Feb, 2009