سجایا جو سیاہ رنگ میں خود کو

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 سجایا جو سیاہ رنگ میں خود کو ! وہ پسند تیری! پگلی
ہم وہ سب رنگ لے آئے ! جو تجھ پر جچتے ہیں! پگلی

Rate it:
Views: 157
11 Jun, 2024
More Love / Romantic Poetry