سجدہ
Poet: M.Naeen Siddiqui By: Muhammad Naeem Siddiqui, Karachiسونے کا اک زرہ لوہے کے من پر بھاری
عاشق کا اک سجدہ زاید کی عمر ساری
میں ایسا ہوں غریق بحرِ و حدت
سمجھ کچھ مجھ میں عالم کی نہیں ہے
تصور میں تیرے ایسا ہوں ڈوبا
خبر عالم و آدم کی نہیں ہے
مجھے کوہ کا بار چنداں نہیں
جدائی مگر تیری آساں نہیں
More Love / Romantic Poetry






