سدا میرے گھر میں اُس کی صدا ہو جینے مرنے کا بس اک ایسا آسرا ہو وہ چاہے مجھے اور میں چاہوں اُس کو عمر بھر دونوں میں نہ کوئی بے وفا ہو