ضروری تو نہیں کہ اُس سے بات کی جائے اُس سے نفرتوں کی شکایت کی جائے گر ہے وہ بہت خوش تو بھلا کیوں اُس سے مسکراہٹوں کی وجہ پوچھی جائے وہ یوں ہی رہے سدا خان کیوں نہ دُعا کی جائے