سرد ہواؤں کے تھپیڑوں کو بہت دیر سہا ہوں

Poet: حبیب اللہ گانچھوی By: habib ganchvi, Islamabad

سرد ہواؤں کے تھپیڑوں کو بہت دیر سہا ہوں
اور ان کا گماں ہے کہ پہلے سا نہ رہا یوں

وہ تو کہتے ہیں کہ فرقت کے زمانے کو بھلا دوں
میں تو بھولے گئے وقتوں کے سہارے پہ جیا ہوں

Rate it:
Views: 674
10 Nov, 2018