سزا بن جاتی ہیں گزرے ہوئے وقت کی یادیں مجھے ہر پل ستاتی ہیں ہماری وہ ملاقاتیں کتنے حسین تھے وہ دن جب ہوتی تھی پیار کی برساتیں تم نے کہا تھا ہم جی نہیں سکتے تیرے بن فہیم خاموشی کے عالم میں اکثر مجھے یاد آتی ہیں تیری وہ وفا کی باتیں