کوئی اچھی سی سزا دو مجھ کو چلو یوں کرو کہ جلا دو مجھ کو تم سے بچھڑوں تو موت آجائے خلوص دل سے یہ دعا دو مجھ کو