سلوک اس نے مجه سے سگریٹ سا کیا

Poet: Na maloom By: Tanveer ahmad tanha, Lilla

سلوک اس نے مجه سے سگریٹ سا کیا
پہلے جلایا پهر پیا پاؤں رکها اور بجها دیا
یعنی طلب تهی اس کو میری کچه وقت کےلیے
پہلے لگایا ہونٹوں سےاور پهر دهوئیں میں اڑادیا
اپنی سانسیں کهنج کے میری خوشبو کو
خود میںبسا کرمیری جلتی راکه کو
اپنی انگلیوں کے جهٹکے سے گرا دیا
 

Rate it:
Views: 4287
06 Apr, 2017