سلگتی ہوئی محبت کے جلومیں تو مہکتا رہتا ہے میرے پہلو میں اک کڑی سے نئی کڑی بنتی چلتی جاتی ہے تو کہ دھڑکتا ہے میری دھڑکن کے سلسلوں میں