سماں گیا

Poet: By: Hukhan, karachi

وہ اس قدر مجھ میں سماں گیا
ہر سوال جواب کو پا گیا
چھپ ہی نہیں سکتا میں
اس دل ربا سے
میری روح میں وہ ایسے سماں گیا

Rate it:
Views: 528
30 May, 2017