محبت کے مینار پہ چڑھ رہے ہو تم سر جھاڑ کر ذرا سنبھال کر راستہ بڑا کچاؔ ہے سیڑھیاں بھی ٹوٹی ہیں کہیں پھسل نہ جاؤ تم وہاں پر ذرا سنبھال کر