سنبھل جانے سے پہلے ڈولتا ہے
Poet: By: uzma ahmad, Lahoreیہ مجھ میں کون ہے جو بولتا ہے
فصیل ذات کے در کھولتا ہے
یہ دل واقف ہے آداب جنوں سے
سنبھل جانے سے پہلے ڈولتا ہے
More General Poetry
یہ مجھ میں کون ہے جو بولتا ہے
فصیل ذات کے در کھولتا ہے
یہ دل واقف ہے آداب جنوں سے
سنبھل جانے سے پہلے ڈولتا ہے