سنسان راستے پے وصال ہوا جاتا ہے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaکیوں بے وجہ دل بے تاب ہوا جاتا ہے
کیا یہ ُاسی کا ارمان ہیں جو خواب ہوا جاتا ہے
نیید سے بھری تھی آنکھیں اور کہا معلوم تھا
کہ سنسان راستے پے وصال ہوا جاتا ہے
کیوں رک گیے قدم آگئے بھڑنے سے میرے
شاید ُاس کی باتوں میں ُاس کا حال بیان ہوا جاتا ہے
More Love / Romantic Poetry






