سنوجاناں!

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmihgham

سنو جاناں!
جب میری یاد آنےلگے
جب دل گبھرانےلگے
جب شام کےسائےچھانےلگیں
جب جڑیاں چہچانےلگیں
جب آکاش پہ چاند جگمگانےلگے
جب ستارےٹمٹمانے لگیں
تم آسماں کی سمت دیکھنا
چاند میں میرا چہرہ ہو گا
جوتمہیں دیکھ کرمسکرا دےگا

Rate it:
Views: 702
19 Jun, 2012