سنو او جاناں اس برسات میں سیلے سیلے گیلے گیلے خوابون کو جب دھوپ لگانا مجھے بتانا دھوپ لگے ان گیلے گیلے سیلے سیلے خوابوں کو تعبیر تو دینی پڑتی ہے پتھر جیسی آنکھوں والے خوابوں کو باغی نیندوں والی کچھ جاگیر تو دینی پڑتی ہے