سنو تم جا تو ں رھے ھوں

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

سنو تم جا تو ں رھے ھوں
مجھے تم بھول مت جانا
مجھے تم یاد رکھنا
وہاں کے موسم کو دیکھکر
تم مجھے بھول مت جانا
سنو مجھے تم یاد رکھنا
تم جا توں رھے ھوں
مجھے تم یاد رکھنا
وہاں کی مست رنگوں کو دیکھکر
کھوہ نہیں جانا مجھے تم یاد رکھنا
سنو تم اپنی مصروفیات میں مجھے
بھول مت جانا مجھے تم یاد رکھنا
سنو تم جا تو رھے ھوں
مجھے تم بھول مت جانا

Rate it:
Views: 595
30 Mar, 2012