سنو جاناں فون پہ جب تم بولتی ہو میرےکانوں میں رس گھولتی ہو تمہارےدل کی بات جان لیتاہوں تم جیسےہی اپنے لب کھولتی ہو بار بار پرانی باتوں کو دھرا کر کیوں اشکوں کےموتی رولتی ہو ہماری راتوں کی نیندیں اڑا کر تم خودبڑےآرام سے سوتی ہو