سنو دوست!تمیں یادہوگا

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

سنو دوست تمیں یاد ہوگا
ایک بار تم نے مجھ سےکہاتھا
کے ہم دونوں مرتےدم تک
اک دوجے کے دوست رہیں گے
سارےدکھ درد ساتھ سہیں گے
ایک دوسرے کی خوشیوں میں
ہم شریک رہیں گے
نظروں سےدور سہی
دلوں سے ہم نزدیک رہیں گے
مگریہ اچانک تجھےکیاہوگیاہے
اےدوست تو کہاں کھو گیا ہے
غموں کہ سمندر میں بہ رہاہوں
اکیلاسارےدکھ سہ رہا ہوں
تٰیرے سوا میرا غم کون بٹائےگا
بتا تو کب اصغرسےملنےآئے گا

Rate it:
Views: 704
22 Nov, 2015