سنو وہ عشق نہیں میرے چاہنے کی عادت ہے
Poet: Aazi By: Azam, Gujranwalaسنو وہ عشق نہیں میرے چاہنے کی عادت ہے
پر کیا کرے ہمیں ایک دوسرے کی عادت ہے
میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا
میں کیا کرو کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نا کر ضائع
میں تو آئینہ ہو مجھے تو ٹوٹنے کی عادت ہے
وصال میں بھی وہی فاصلے فراق کے ہیں
کہ اس کو نیند اور مجھے رات جاگنے کی عادت ہے
More Love / Romantic Poetry






