سنگدلی

Poet: Zulfiqar Ali Bukhari By: Zulfiqar Ali Bukhari, Rawalpindi

سنگ کھا کھا کر ہوئے ہیں سنگدل ورنہ
ہم بھی کبھی موم سے ہوا کرتے تھے

Rate it:
Views: 465
02 Dec, 2016