سن لےمیرے مہربان
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamسن لے میرے مہربان
مجھ پہ تیراہے احسان
تو میرادل تومیری جان
تجھےاپنابنانےکاہےارمان
میری بات سن لے نادان
میرےدل میں بنالےمکان
اس دل میں ہےیہ ارمان
توہومیرے گلشن کاباغبان
بن جا میرےدل کا مہمان
بنا لے مجھےاپنامیزبان
تیرےبن جیون ہےویران
آج کل رہتا ہوں بڑاپریشان
میری باتوں سےہو نہ حیران
دیکھ نہیں سکتاتمیں پریشان
سنوجان تم اپنا رکھنا دھیان
آج کے لیےتمہارااللہ نگہبان
More Love / Romantic Poetry
غزل آنکھوں پہ کھلے حسنِ شفق فام کسی شام
روشن ہوں مرے گھر کے در و بام کسی شام
اے پیکرِ مخمور تری مدھ بھری آنکھیں
کر دیں نہ مجھے بھی قدح آشام کسی شام
دیکھے مجھے حیرت سے پگھلتا ہوا خورشید
سن کر لبِ جاناں سے مرا نام کسی شام
آ جائے مرے پاس وہ مصروفِ زمانہ
مل جائے مری روح کو آرام کسی شام
میں سست روی سے اسے لے جاؤں سحر تک
پڑ جائے اسے مجھ سے کوئی کام کسی شام
بھر کاسۂِ امید کو سوغاتِ یقیں سے
کر دور ملاقات کا ابہام کسی شام
گزرے ہوئے اوقات نہیں آتے کبھی ہاتھ
بہتے ہوئے لمحات قمرؔ تھام کسی شام
روشن ہوں مرے گھر کے در و بام کسی شام
اے پیکرِ مخمور تری مدھ بھری آنکھیں
کر دیں نہ مجھے بھی قدح آشام کسی شام
دیکھے مجھے حیرت سے پگھلتا ہوا خورشید
سن کر لبِ جاناں سے مرا نام کسی شام
آ جائے مرے پاس وہ مصروفِ زمانہ
مل جائے مری روح کو آرام کسی شام
میں سست روی سے اسے لے جاؤں سحر تک
پڑ جائے اسے مجھ سے کوئی کام کسی شام
بھر کاسۂِ امید کو سوغاتِ یقیں سے
کر دور ملاقات کا ابہام کسی شام
گزرے ہوئے اوقات نہیں آتے کبھی ہاتھ
بہتے ہوئے لمحات قمرؔ تھام کسی شام
Qamar Aasi






