سوتے جاگتےدیکھتاتیرےخواب رہتاہوں
کیاکہوں تجھےملنےکو کتنابےتاب رہتاہوں
تجھےباربار ہچکیاں تو آتی ہوں گی صنم
دن رات میںتجھےیاد بےحساب کرتا ہوں
جسےپانا میرےبس کی بات نہیں ہے
پھر کیوںجیون کرتا خراب رہتا ہوں
ایک دن اسے میںتیری نذرکروں گا
لکھتا جو اپنےدل کتاب رہتاہوں
تیری محبت میں کیا پایا کیا کھویا
اس بات کا کرتا حساب رہتا ہوں