سونا ہےدل کا گلشن کوئی سجائےآکر اس ویران شہرمیں اپنا گھربنائے آ کر وحشت کہ زنداں میں ہوش نہ کھو دوں اس دیوانے پن سےکوئی بچائےآکر پیارکا موسم ہےہر سمت ہریالی ہے میرے دل میں کوئی باغ لگائےآکر