سونا ہےدل کا گلشن کوئی سجائے آکر اس ویران شہر میں اپناگھر بنائےآکر پیار کا موسم ہےہرسمت ہریالی ہے میرےدل میں کوئی باغ لگائےآکر