سوندھی خوشبو بارش کی۔۔۔۔۔
Poet: zeest.sun By: zeest.sun, u a eکتنا اچھا موڈ میرا
یہ کردیتی ہے
میرے اندر خوشیوں کو یہ
بھر دیتی ہے
سوندھی خوشبو
بارش کی
More Love / Romantic Poetry
کتنا اچھا موڈ میرا
یہ کردیتی ہے
میرے اندر خوشیوں کو یہ
بھر دیتی ہے
سوندھی خوشبو
بارش کی