سوچتا میں ہوں جاناں وقت کے پیروں میں بیڑیاں میں پہنا دوں اور خانہ دل میں تیری اک حسین تصویر تا ابد میں لٹکا دوں