سوچ تو کبھی میرے بن تیرا کیا ہوگا تو جی بھی اگر جائے پر میرا کیا ہوگا زندگی روٹھتی جائے گی ہر پل ہم سے تیرے بن میرا، میرے بن تیرا کیا ہوگا