سوچ

Poet: By: Hukhan, karachi

جب آنکھ اس کی امانت تھی
پھر خواب کسی کے کیسے ہوتے

جب ہر سوچ اس کے حوالے تھی
ہم کسی اورکے کیوں کر ہوتے

Rate it:
Views: 568
07 Jun, 2017