سو جاؤں تو خواب میں آیا کرتے ہو
Poet: Noor By: Noor, oman muscatسو جاؤں تو خواب میں آیا کرتے ہو
جاگو تو میری سوچ بن جایا کرتے ہو
کیا بتاؤں کہ کتنی محبت ہے مجھے تم سے
عبادت کی طرح میرا ورد بن جایا کرتے ہو
ہر چہرے میں تیری صورت دیکھتی ہوں
ہر پھول میں تیری خوشبو ڈھونڈتی ہوں
کچھ اسطرح شامل ہو تم میرے وجود میں
میرے دل میں دھڑکن کی طرح رہتے ہو
More Love / Romantic Poetry







