سچ بولنا کمزوری اپنی

Poet: MAZHAR IQBAL GONDAL By: MAZHAR IQBAL GONDAL, Badalona

جانتا ہوں سچ بولوں گا روٹھ بھی سکتے ہیں لیکن
سچ بولنا کمزوری اپنی لگے ہونٹوں پہ تالے ہیں

جن کو بخشے لفظوں کے خزانے رب نے
بہت ساروں کے دل بھی یہاں پہ کالے ہیں

Rate it:
Views: 427
20 Sep, 2017