سکون دل کی تلاش ہی رہی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMبڑی مدت بعد جو مجھے دلبر ملا
 اس سےپہلے ایسا نہ ستمگرملا
 
 میری روح کی پیاس بجھ گئی
 جب اس کےپیار کا ساگر ملا
 
 سکون دل کی تلاش ہی رہی
 وہ جب ملا تو اپنےگھر ملا
 
 اپنےخوابوں کی تعبیرمل گئی
 جب مجھےمیراغم خوار ملا
 
 اب تو خوشیاں منا لےاصغر
 جو تجھےتیراکوئی طلبگار ملا
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 