شامل تھا اک نام میری زندگی میں کبھی

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTAN

شامل تھا اک نام میری زندگی میں کبھی
ہم بھی کسی کے عشق میں برباد تھے کبھی

Rate it:
Views: 472
15 Dec, 2012