شامل ہے میری ہر سانس میں وہ اس دلبراں کو بھلاؤں کیسے سفر شام اور پھر جدائی کاعالم اس درد میں اس کو بلاوں کیسے یہ زندگی فقط تجھ سے ہی ہے منسوب جیون کسی اور کے نام کر جاؤںکیسے کہا تھا ناں! چھوڑ کے نہ جانا سرراہ کسی کو درد دل ابسناؤں کیسے