شام سےلے کرپو پھٹنے تک کتنی رتیں بدلتی ہیں آس کی کلیاں یاس کی پت جھڑصبح کے اشکوں کی برسات روگ تمہارا اور ہےانشا ,بیدوں سے کیوں چہل کر و درد کے سودے کرنے والے, درد سے پا سکتے ھیں نجات