شام و سحر ہم یہ بات دھراتے رہتےہیں
اپنی زندگی سے زیادہ ہم انہیں چاہتےہیں
وہ کہتے ہیں دکھ ودرد دینے کی چیز ہے
اسی لئیے ہم تجھے یہ درد دیتے ہیں
ہمارا کام ہےغموں کوسہناہم کہتے ہیں
تمہارے دئیے غم مسکراکر سہتےہیں
مجھےاس رونے میں بھی بڑا مزہ آتا ہے
رلانےکےبعد جب وہ پیارسےگلےلگاتےہیں
مجھ پہ ظلم و ستم بھی روا رکھتےہیں
پھرپوچھتےہیں اصغرتیرےآنسوکیوں بہتےہیں