شام ہوتی رہی سائے ڈھلتے رہے بیٹھے چوکھٹ پہ ہم ہاتھ ملتے رہے میرے حالات تھوڑے سے کیا ڈھل گئے رنگ سارے جہاں کے بدلتے رہے