اک حسین سہانی شام ہم نے کردی تیرے نام اس کے بن ہم جی گئے واہ رے مولا تیرے کام اس نے جب پوچھا تو جانا کیا لگے تھے میرے دام