شاید یہیں کہیں ہے وہ
Poet: Muhammad Nawaz By: Muhammad Nawaz, sanglahillبکھر رہی ہے روشنی شاید یہیں کہیں ہے وہ
 ہے رقص میں یہ زندگی شاید یہیں کہیں ہے وہ
 
 جمال و حسن و نازکی تیری سرشت ہی نہیں
 ٹھہر زرا اے چاندنی شاید یہیں کہیں ہے وہ
More Love / Romantic Poetry






