شب تنہائی
Poet: Sharafat Ali By: Sharafat Ali, faisalabadشب تنہائی ہے اور تاریک راتیں ہیں
یاد آ رہی تیری ملاقاتیں ہیں
اک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کے بیٹھا کرتے تھے
گزر گئے دن وقت وقت کی باتیں ہیں
کوئی ھنستا کوئی روتا ھے دنیا میں
عطا کردا پیار کی سوغاتیں ہیں
لوگ تیرے پیار کا اڑاتے ہیں مزاک شرافت
لگتا ہے انہی سرکار کی کراماتیں ہیں
More Love / Romantic Poetry






